شان رسالتؐ میں گستاخی‘ دہرادون میں کشیدگی۔
دہرادون میں مبینہ توہین آمیز پوسٹ کے الزام میں نوجوان گرفتار مظاہرے پھوٹ پڑے، پولیس نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ہلکی طاقت سے ہجوم کو منتشر کیا۔