سپریم کورٹ ۔با ت چیت کی شروعات پر احکامات محفوظ ‘ سپریم کورٹ نے کہاکہ وہ تنازعہ کی حقیقت سے اچھی طرح واقف ہے۔
کونسل برائے سنی وقف بورڈ نے کہاکہ وہ بات چیت کے لئے تیار ہے او رعدالت سے استفسار کیاکہ اسکے قواعد تیار کرے‘ وہیں ہندوتوا گروپس نے بات چیت سے