بی بی سی دستاویزی فلم اسکریننگ۔ برقی گل کردئے جانے کے بعد دہلی امبیڈ کر یونیورسٹی میں احتجاج
یونیور سٹی انتظامیہ کی جانب سے برقی منقطع کردینے کے باوجود طلبہ نے کسی بھی طرح ”انڈیا‘ دی مودی کوئسچین“ نام کی دستاویزی فلم کا ٹیاپ ٹاپس پر مشاہدہ کیا