حیدرآباد: بدتمیزی کرنے پر گھونسا لگنے سے ڈی آر ڈی او کا ملازم ہلاک
پولیس نے 23 سالہ خاتون کی شکایت پر، بی این ایس کی دفعہ 74 کے تحت، متوفی کے خلاف بھی ایک خاتون کی بے حرمتی کرنے کا مقدمہ درج کیا