Duped

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے سابق میڈیا ایڈوائزر سنجیا بارو ہوئے آن لائن دھوکہ دہی کا شکار۔ ملزم گرفتار۔ 100 سے زائد افراد نشانہ بنائے جانے کا انکشاف

نئی دہلی: سابق وزیر اعظم ڈاکٹرمنموہن سنگھ کے سابق میڈیا ایڈوائزر سنجیا بارو آن لائن دھوکہ دہی کے شکار ہوگئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس (جنوب) اتل کمار ٹھاکور نے