کرناٹک ہائی کورٹ نے ڈپٹی چیف منسٹر ایم شیوکمار کے خلاف بدعنوانی کی جانچ کی اجازت دینے کی سی بی آئی کی درخواست کو مسترد کردیا۔
سی بی آئی نے 2020 میں شیوکمار کے خلاف غیر متناسب اثاثہ جات کا مقدمہ درج کیا تھا جس کی بنیاد پر بی جے پی حکومت کی طرف سے آئی