پی ٹی ائی کا 150سے زائد سیٹوں پر سبقت کادعوی‘ نواز شریف سے ’شکست تسلیم‘کرنے کااستفسار
ملک میں حکومت کی تشکیل کے لئے 265سیٹوں میں سے 135 پر ایک پارٹی کو جیت یقینی بنانا ہوگا۔اسلام آباد۔ قومی انتخابات کے لئے ووٹوں کا گنتی کا سلسلہ جاری