مسلم شخص کو ویڈیو شیئر کرنے والے صحافیوں کے خلاف درج ایف ائی آر سے فوری دستبرداری اختیار کی جائے۔ ایڈیٹرس گلڈ
نئی دہلی۔ ایڈیٹرس گلڈ آف انڈیا(ای جی ائی) نے جمعرات کے روز مانگ کی ہے کہ اترپردیش پولیس کی جانب سے ایک نیوز پورٹل اور بعض صحافیوں پر معمر مسلم