جموں کشمیر کا وہ حلقہ جس پر 32مہینوں سے کوئی ایم پی نہیں ہے اور اب تین مراحل میں پولنگ کا سامناکرے گا۔
اننت ناگ جو جولائی2016میں اس وقت سے خالی ہے جب محبوبہ مفتی نے چیف منسٹر کا عہدہ سنبھالنے کے لئے وہاں سے استعفیٰ دیاتھا‘ یہاں پر حزب المجاہدین کے کمانڈر