لوک سبھا الیکشن ۔ کانگریس چاہتی کہ وہ 28میں سے 22سیٹوں پر مقابلہ کرے ‘ کیا جے ڈی(ایس ) اس پر رضامندی ظاہر کرے گی۔
بنگلورو۔ ایک دن قبل ہی جے ڈی (ایس) کے سربراہ ایچ ڈی دیوی گوڑا نے مجوزہ لوک سبھا الیکشن میں اپنی پارٹی کے لئے بارہ لوک سبھا سیٹوں کی مانگ