حیدرآباد : شاک لگنے سے ۷؍ سالہ لڑکے کی موت ، سی سی ٹی وی میں حادثہ قید
حیدرآباد :شہر کے مضافاتی علاقہ نارسنگی میں پیش آئے ایک افسوس ناک واقعہ میں کھیل کے دوران ایک ۷؍ سالہ معصوم لڑکا برقی کھمبا کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا