پروفیسر رومیلا تھاپرکو لیٹر کی وجہہ سے متعلق جے این یو انتظامیہ نے جھوٹ بولا‘ ٹیچرس کادعوی
نئی دہلی۔ریٹائرمنٹ کے بعد بھی خدمات انجام دینے والی خاتون پروفیسر رومیلا تھاپر کو جے این یو انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ مکتوب جاری کرتے ہوئے جواہرلال نہرو یونیورسٹی