جامعہ ملیہ اسلامیہ کی غیر مسلم طالب علم مارپیٹ پر جذباتی ہوئی۔ ویڈیو
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پولیس کی بربریت کی کہانیاں رونگٹے کھڑا کردینے والی ہیں۔ طلبہ کولائبریری اور مسجد میں گھس کر پیٹنے کا الزام بھی دہلی پولیس پر لگایاجارہا ہے۔