سپریم کورٹ نے ادھیاندھی اسٹالن کے ’ سناتن دھرم کو مٹاؤ‘ کے ریمارک پر سرزنش کی۔
جسٹس سنجیو کھنہ اور دیپانکر دتا کی بنچ نے اسٹالن سے کہا کہ وہ ایک وزیر ہیں اور انہیں اپنے ریمارک کے نتائج کو جاننا چاہیے۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ