‘ایشور-اللہ تیرو نام’: بی جے پی لیڈروں کا بھجن پر احتجاج، عدم رواداری کا الزام
بی جے پی کارکنوں نے گلوکار کو معافی مانگنے پر مجبور کیا اور ان سے یہ کہتے ہوئے التجا کی کہ ’’میں رام اور سیتا کو یاد کرنا چاہتا تھا‘‘۔