احتجاجی مظاہروں کے بعد یوروپی پارلیمنٹ نے ایرانی سفارت کاروں پر کی پابندی عائد
میٹسولا نے کہا کہ یورپی پارلیمنٹ اس حکومت کو قانونی حیثیت دینے میں مدد نہیں کرے گی جس نے تشدد، جبر اور قتل کے ذریعے خود کو برقرار رکھا ہے۔