لوک سبھا‘ اسمبلیوں کے بیک وقت انتخابات کے لئے 1.5سال‘ الیکشن کمیشن کو 30لاکھ کے قریب ای وی ایم مشینوں کی ضرورت
ذرائع نے کہاکہ لوک سبھا او راسمبلی انتخابات کو بیک وقت کرانے کے لئے 35لاکھ ووٹنگ یونٹس‘ کنٹرول یونٹس‘ بیالٹ یونٹس اور وی وی پی اے ٹی یونٹس کی کمی