Ex-Justice

ایک ایسی جگہ جہاں نماز پڑھی جارہی تھی، جہا ں پر مسجد تھی، اب اس جگہ کو سپریم کورٹ نے مندر کے لئے دینے کا فیصلہ سنایا ہے، مسلمانوں کے ساتھ غلط ہوا: سابق جسٹس گنگولی

نئی دہلی: ایودھیا معاملہ پر سپریم کورٹ فیصلہ سناتے ہوئے متنازعہ زمین پر رام مندر تعمیر کرنے کی ہری جھنڈی دکھادی ہے۔ اور مسجد کے لئے دوسری جگہ پانچ ایکر