اب کی اگر لنچنگ ہوئی تو ہم پارلیمان کے باہر احتجاج درج کریں گے۔ محمد ادیب سابق رکن راجیہ سبھا۔
صرف غم کے اظہار سے کچھ نہیں ہوتا اپکو ایکشن لینا چاہیے تھا، یہ ایک ایسے نکمے وزیر اعظم ہیں خود انکے وزراء اور وزیر اعلیٰ انکی بات نہیں مانتے۔