نوٹ بندی او رجی ایس ٹی سے عوام پریشان ، ملک میں بیروزگاری میں تیزی سے اضافہ : سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے اتوار کے روز مودی حکومت کو روزگار اور معیشت کو لے کر جم کر نشانہ بنایا، انہوں نے کہا، ’’حکومت ملک کی معیشت کو