دہلی آبکاری پالیسی اسکام۔35مقامات پر ملک بھر میں دھاوے‘ حیدرآباد بھی فہرست میں
مذکورہ آبکاری اسکیم میں یہ تیسری مرتبہ ہے جب مرکزی ایجنسی نے یہ دھاوے انجام دئے ہیں۔ اب تک ایجنسی نے 100کے قریب مقامات پر چھاپہ ماری کی ہے۔نئی دہلی۔
مذکورہ آبکاری اسکیم میں یہ تیسری مرتبہ ہے جب مرکزی ایجنسی نے یہ دھاوے انجام دئے ہیں۔ اب تک ایجنسی نے 100کے قریب مقامات پر چھاپہ ماری کی ہے۔نئی دہلی۔
یہاں پر یہ بات قابل ذکر ہے کہ مذکورہ مرکزی ایجنسی نے منیش کا نام آبکاری پالیسی اسکام میں لیاتھا۔نئی دہلی۔ مذکورہ سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی ائی)