ٹرمپ نے محکمہ تعلیم کو ختم کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے۔
ٹرمپ نے طویل عرصے سے محکمہ تعلیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم میں نمایاں وفاقی سرمایہ کاری کے باوجود تعلیم کا معیار توقعات پر پورا نہیں اترا۔