بی جے پی کے برطرف لیڈر ہرک سنگھ روات نے کہاکہ اتراکھنڈ میں کانگریس کی جیت ہوگی
اتراکھنڈ چیف منسٹر پشکر سنگھ دھامی نے ریاستی وزیر ہرک سنگھ راؤت کواتوار کے روز کابینہ سے برطرف کردیاتھا۔نئی دہلی۔اسمبلی انتخابات کے سامنے بھارتیہ جنتا پارٹی سے نکالے گئے وزیر