عصمت ریزی کی سہولت دینے والے والی عورت پر بھی ”اجتماعی عصمت ریزی“ کا مقدمہ چلایاجاسکتا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ
جسٹس شیکھر کمار یادو نے اس درخواست کو مستر د کردیا کہ ایک خاتون کے خلاف اجتماعی عصمت ریزی کا مقدمہ نہیں چلایاجاسکتا ہے۔پریا گ راج۔ الہ آباد ہائی کورٹ