اسپتال میں قلت کی وجہہ سے وڈوڈرا کی مسجد کویڈ 19مرکز میں تبدیل۔ ویڈیو
پچھلے24گھنٹوں میں 11403کویڈ19کے نئے معاملات اور117اموات گجرات میں درج کئے گئے ہیںوڈوڈرا۔چونکہ کویڈ19کے معاملات میں تیزی کے ساتھ اضافہ اور اسپتالوں میں مریضوں کے لئے بیڈس کی بڑھتی قلت کے