Fact Finding Mission

طلبہ کی ٹیم نے یوپی میں پولیس تشدد کی خوفناک کہانیوں کو ریکارڈ کیاہے’ہمارے ملک کو فرقہ وارانہ رنگ دیاجارہا ہے‘

مذکورہ طلبہ کی حقائق سے آگاہی مشن نے ان 15شہروں کا دورہ کیاجہاں پر شہرت قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے بے رحمانہ رویہ اختیار کیا