تاریخی فیصلے کے پس پردہ‘18سالہ ہے جس نے موبائیل فون کے استعمال پر امتناع کے پیش نظر ہاسٹل چھوڑ دیاتھا
فوٹوگرافر ہاسکر آر کی اکلوتی بیٹی شیرین ہے جس نے فیصلہ کیاکہ رات میں ہاسٹل انتظامیہ کو اپنا اسمارٹ فون حوالے کرنے ہاسٹل چھوڑ دے گی کیرالا۔ کیرالا ہائی کورٹ