سیلاب زدہ علاقوں میں غریبوں اور ضرورتمندوں میں اجناس کی تقسیم۔ ویڈیو
فیض عام ٹرسٹ اور شہر کے ایک تاجر شجیع الدین تقی کی جانب سے سیلاب زدہ علاقوں کے غریبوں اور ضرورت مندوں میں اجناس کی تقسیم عمل میں ائی ہے۔
فیض عام ٹرسٹ اور شہر کے ایک تاجر شجیع الدین تقی کی جانب سے سیلاب زدہ علاقوں کے غریبوں اور ضرورت مندوں میں اجناس کی تقسیم عمل میں ائی ہے۔
حیدرآباد۔ مدیر اعلی روزنامہ سیاست جناب زاہدعلی خان اور صدر فیض عام ٹرسٹ جناب افتخار حسین نے ایک سو سے زائد غریب اور مصیبت زدہ خاندانوں میں راشن کے پیاکٹس