ورک فرم ہوم کے نام پر روزگار کا جھانسہ، سینکڑوں نوجوان دھوکہ دہی کا شکار
حیدرآباد: ملکاج گیری پولیس اسٹیشن حدودمیں ورک فرم ہوم کے نام پر تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار کاجھانسہ دے انہیں لوٹ لیا گیا۔ تقریبا 2500افراد اس جھانسہ میں پھنس گئے