گیان واپی مسجد کمیٹی نے اے ایس ائی کے سروے پر ”جھوٹی“ میڈیارپورٹنگ پر امتنا ع عائد کرنے کی مانگ کی
چہارشنبہ کے روز عدالت میں اس معاملے پر سنوائی متوقع تھی۔واراناسی۔ انجمن انتظامیہ مسجد(اے ائی ایم)کمیٹی جس کے زیر انتظام گیان واپی مسجد ہے نے واراناسی ضلع عدالت میں ایک