ہندوستان کی نئی حکومت کوسخت پالیسی ترک کرکے پاکستان سے بات چیت کرنی چاہئے: نو منتخب رکن پارلیمان فاروق عبداللہ
نیشنل کانفرنس کے صدرڈاکٹرفاروق عبداللہ نے مرکزمیں بننے والی نئی حکومت سے اپنی سخت گیرپالیسی ترک کرنے اورپاکستان سےمذاکرات کے ساتھ ساتھ مسئلہ کشمیر کےسیاسی حل کےلئے اقدامات اٹھانے کی