Tag Archives: Father

تلنگانہ : بیٹی کو تنگ کرنے پر باپ نے نوجوان کا قتل کردیا ۔ 

تلنگانہ : ریاست کے نرمل ضلع کے کیڈم منڈل میں ایک آدمی نے اپنی بیٹی کو تنگ کرنے والے نوجوان لڑکے کا قتل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملزم لسمو نے اپنی بیٹی کے ساتھ ایک نوجوان لڑکا جس کانام لکشمن بتایا جاتا ہے اس سے بات کرنے کی کوشش …

Read More »

پنجاب : بہو سے شادی کرنے کے لئے کیا بیٹے کا قتل ، ۶۲؍سالہ باپ گرفتار 

فرید کوٹ : ایک ۶۲؍ سالہ ایک شخص کو اپنے ۴۰؍ سالہ بیٹے کے قتل کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ یہ واقعہ پنجاب کے فرید آباد گاؤں کے ڈبری خانہ گاؤں میں پیش آیا ۔ مجرم کی شناخت چھوٹا سنگھ کے نام سے ہوئی ہے ۔ جس …

Read More »

محسن شیخ قتل معاملہ۔ قانونی لڑائی لڑنے والے والد کی قلب پر حملے کی وجہہ سے موت

شیواجی مہاراج اور بال ٹھاکرے کے قابل اعتراض تصویریں پھیلائے جانے کی وجہہ سے پیش ائے تصادم کے دوران ایچ آر ایس سے وابستہ نوجوانوں نے مبینہ طور سے محسن پر اس وقت حملہ کیاتھا جب وہ 2جون2014کے روز نماز کی ادائی کے لئے مسجد جارہے تھے۔ اسپتال میں ان …

Read More »

احتشام کے والد نے شاردھا یونیورسٹی پر لگایا الزام 

گریٹر نوائیڈا۔دہشت گرد تنظیم میں شامل ہونے والے احتشام بلال سیفی کی والد نے شاردھا یونیورسٹی پر سنگین الزام لگا یاہے۔ انہو ں نے کہاکہ اگر وقت رہتے میرے بیٹے کے ساتھ مارپیٹ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی گئی ہوتی تو شائد وہ ایسا خطرناک قدم نہیں اٹھاتا۔ انہوں …

Read More »

دہلی ٹریبل مرڈر واقعہ۔ پڑوسیوں کے لئے ’’شرمیلا‘‘ اور دوستوں کے لئے بنداس تھا سورج

نئی دہلی۔دہلی کے سوسنت کنج میں پیش ائے تین لوگوں کے قتل کا ملزم19سالہ سورج اپنے پڑوسیوں سے نہایت نرم لہجے میں بات کرتا تھا اور وہ ان کے لئے نہایت شرمیلے قسم کا لڑکا تھا۔مگر دوستوں کے درمیان میں اس کی شبہہ نہایت بے خوف اور زندہ دل لڑکے …

Read More »

کیرالا۔ کتھولک پادری نے مسجد میں خطبہ کے دوران مسلمان کو حیران کردیا۔

انہوں نے کہاکہ ’’ میرے پاس شکریہ ادا کرنے کے لئے الفاظ نہیں ہیں۔ مشکل حالات میں انہوں نے جو مدد اور تعاون کیا ہے‘‘ ترویننتھا پورم۔ایک کتھولک پادری نے کیرالا کی مسجد سے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں کو شکریہ ادا کیاجنھوں نے بلاکسی مفاد کے خطرناک سیلاب کے متاثرین …

Read More »

بیکانیر کے نوجوان کی پیٹائی او رموت کا واقعہ۔ متاثرہ کے والد نے کا کہنا ہے کہ لڑکی کے گھر والوں کو آگاہ کیاتھا‘ تعلقات کو ختم کرنا چاہتے تھے

درایں اثناء لڑکی کے گھر والوں کا دعوی ہے کہ متوفی لڑکا ‘ لڑکی اور اس کے گھر والوں کو ہراساں کررہاتھا تین دن قبل بیکانیر کے ایک مسلم نوجونوں کی نعش برآمد ہوئے جس کو ایک ہندو لڑکی کے گھر والوں نے مبینہ طور پر معاشقی کے چلتے قتل …

Read More »

کتھوا عصمت ریزی قتل معاملہ۔ ایک والد کی تکلیف’ اسے کچھ نہیں معلوم تھا ‘ ہندو مسلم کیا ہے؟‘

جموں او رکشمیر میں ایک اٹھ سال کی معصوم بچی کی عصمت ریزی اور بے رحمی کے ساتھ قتل ریاست میں سیاسی اوزار بنا ہوا ہے‘ وہیں بکھیر والا سماج کے لوگ اپنا سازوسامان باندھ کر پہاڑیوں کے اندر چھ سو کیلومیٹر طویل مسافت کرکے واپس جانے کی تیاری کررہے …

Read More »

بی جے پی لیڈر کی جانب سے مذکورہ معصوم کے والد کو ’مرغا‘ بناکر کا سزا دینے کا ویڈیو وائیرل ہونے کے بعد مدھیہ پردیش میں نابالغ کا اقدام خود سوزی

اتوار کے روز پولیس نے بتایا کہ ایک 19سال کالج اسٹوڈنٹ نے مدھیہ پردیش کے جبل پور میں اس وقت اقدام خودکشی کیا جب برسرعام اس کے والد کے ساتھ بدسلوکی کی گئی او رمبینہ طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی لیڈر نے یہ کام کیا تھا۔بابالغ نے ہفتہ کے رو …

Read More »

بے بس فلسطینی باپ کی وزیر اعظم مودی سے درد مندانہ درخواست۔ ہمارے بچوں کو رہا کرنے کے لئے اسرائیل پر دیں زور

رملہ۔وزیر اعظم نریندر مودی کی رملہ میں آمد سے ایک دن قبل ایک پچاس سالہ شخص اپنی جذباتی درخواست کے ساتھ تیار تھاجس میں اس نے کہا ہے کہ’’میں ان سے یہ کہنا چاہتاہوں کہ اسرائیل پر قبضوں کے سلسلہ کو بند کرنے کے لئے دباؤ ڈالں ۔ میں یہ …

Read More »

کاس گنج تشدد: چندن گپتا کے رشتہ داروں نے’’ ترنگا یاترا ‘‘ بند کرنے کا کیا مطالبہ

کاس گنج: یوم جمہوریہ کے موقع پر ہوئے فساد میں فوت شدہ نوجوان چندن گپتا کے رشتہ داروں نے یو پی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کی ۔اور چندن گپتا کو شہید کا درجہ دینے کامطالبہ کیا۔ انھوں نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ’’ ترنگا یاترا‘‘ کو …

Read More »

نوائیڈا کے قاتل بیٹے کو واپس راستے پر لانے کے لئے باپ کی کوششیں۔ ماں او ربہن کے قاتل بیٹی کی پڑھائی پورا کرانے میں باپ مصروف

نوائیڈا۔ اس کے اپنے ہی بیٹے نے ا س شخص کی بیوی اور بیٹی دونوں کو قتل کردیاگیا مگر والد ہر حال میں اپنے بیٹے کو واپس راستے پر لانے کا خواہش مند ہے۔ پچھلے ہفتہ گریٹر نوائیڈا میں برہمی کے عالم میں اپنی ماں اور بیٹی کو قتل کرنے …

Read More »

والد کی قدر کرنے کی تلقین پر مشتمل سبق آموز ویڈیو

؂ماجد انصاری کا یہ ویڈیو جس میں والد کی قدر کے متعلق ایک سبق آمو ز نصیحت کا ذکر ہیں ۔ جس میں کہاجارہا ہے جس بیٹے کے کاندھے پر اپنے باپ کا ہاتھ ہوتا ہے وہ خود کو دنیا کا سب سے طاقتور بیٹا سمجھتا ہے او رجب بیٹے …

Read More »

الور قتل واقعہ۔ محمد عمر کی تدفین کے فوری بعد ‘ بیٹا تولد

بھر ت پور۔ متوفی عمر کے گھر والوں کو زندگی نے موت کے غم او رپیدائش کی خوشی کے تجربہ سے دوچار کیاہے۔ عمر کی بیوی خورشیدہ جس کی عمر35سال کی ہے نے اسپتال کے لیبر روم میں اس وقت لے جایاگیا ہے جب عمر کی نعش کو پوسٹ مارٹم …

Read More »

الور میں گاؤ رکشکو ں کا شکار ہونے والے عمران خان 15ہزار قرض لے کر گائے لینے گیاتھا

مقبول کے اٹھ بچوں او ربیوہ روروکر برا حال‘ بوڑھے والدین صدمے سے نڈھال مگر پولیس مظلوموں کو ہی ’ عادی مجرم‘ ثابت کرنے میں مصروف الور۔ راجستھان کے الور میں جمعہ کو گاؤ رکشا کے نام پر انتہائی بیدردی کے ساتھ قتل کئے گئے عمر حان کے اہل حانہ …

Read More »

راہول گاندھی ہماری زندگی میں ایک فرشتہ کی طرح ائے‘ مگر ہم سے اس بات کو راز میں رکھنے کے لئے کہا۔ نربھیاکے والد

نئی دہلی۔ایک دن قبل ہی نربھیاکی ماں نے اس بات کا انکشاف کیاتھا کہ راہول گاندھی نے نربھیا کے بھائی کو پائلٹ بننے میں مدد کی تھی ‘اور اب دہلی اجتماعی عصمت ریزی واقعہ کے متاثرہ کے والد نے بھی اس معاملے میں بات کی ہے۔نوالد نے ائی اے این …

Read More »

شراب ‘ موبائیل اور کپڑوں کے لئے با پ نے بیٹے کوپچیس ہزار کے عوض فروخت کردیا

بھوبنیشوار۔منگل کے روز اڈیشہ کے بھادرک ضلع سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیاگیاہے جس نے مبینہ طور پر اپنے گیارہ سال کے بیٹے کو پچیس ہزار کے عوض میں فروخت کردیااو راس پیسے کا استعمال موبائیل ‘ چاندی کی پازیب خریدنے کے علاوہ باقی کی رقم شراب …

Read More »

باپ کی درندگی کی بیٹی ہوئی شکار‘ پولیس کو خاطی کی تلاش

حیدرآباد۔اپنی ہی معصوم بیٹی کا جنسی استحصال کرنے والا 40سالہ باپ جو مفرور بتایا جارہی ہے کو پولیس شدت کے ساتھ تلاش کررہی ہے۔واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا جب ماں نے اس کی شکایت کی۔ مشتبہ ماسیلا مدھو سدھن جو بیٹیو ں او رایک بیٹے کا باپ ہے …

Read More »

ویڈیو: باپ کی بیٹے کے ساتھ بدسلوکی کا تعجب خیز واقعہ 

باگلکوٹ: ہندوستان جیسے ملک میں ‘ کم عمر سے ایک بچے کو اپنی تہذیب کے متعلق تعلیم دی جاتی ہے‘اسی بڑو ں کے ادب واحترام کیساتھ رہنا سیکھا یاجاتا ہے۔مگر موجودہ دور میںیہ تہذیب دم توڑتی دیکھائی دیتی ہے‘ کیونکہ لوگ اپنی حرکتوں سے جہالت پر اتر رہے ہیں‘ کیا …

Read More »

بہار اسکول: فیس کی عدم ادائی پر ٹیچر نے بہنوں کا یونیفارم اتارلیا۔

پٹنہ: دولڑکیوں کو جو بہنیں بتائی جارہی ہیں کو ایک خانگی اسکول میں جو ضلع بیگوسرائے کا ہے کے انتظامیہ نے یونیفارم اتا کر اسکول سے نکال دیا۔مذکورہ دونوں لڑکیوں کے والد کی پولیس شکایت پر اسکول کے پرنسپل ا ور ٹیچر کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ تفصیلات …

Read More »
TOPPOPULARRECENT