حیدرآباد: واٹر ٹینکر میں پیر کے دھونے کا واقعہ۔ کیس درج
حیدرآباد(تلنگانہ): سوشیل میڈیا پر پانی کے ایک ٹینکر میں پیر دھونے کے واقعہ کا عہدیداروں نے سخت نوٹ لیتے ہوئے ڈرائیور اور ٹینکر کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کردیا