مغربی کنارہ میں اسرائیلی فوج کی پھر ایک مرتبہ بربریت کا واقعہ پیش آیا۔ تین فلسطینی جاں بحق
راملہ-فلسطین کے علاقے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے 3 فلسطینی نوجوانوں کو جاں بحق کردیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے