بی ایس پی کے سینئرلیڈرفدا محمد خان کا انتقال، عوام میں غم کی لہر، آبائی وطن میں ہوگی تدفین
سنجیدہ مزاج، متواضع وخاکساراورملنسارشخصیت اوربی ایس پی کے سینئرلیڈرفدا محمد خان کا طویل علالت کے بعد گزشتہ شب لکھنو کے سہارا اسپتال میں علاج کے دوران انتقال ہوگیا۔ فدا محمد