انیمل کا دنیا بھر میں باکس افس کلکشن دسویں دن۔ رنبیر کپور کی فلم 700کروڑ کے کلب میں ہوئی شامل‘ غدر کو کیاپیچھے
سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم انیمل اپنی ریلیز کے دسویں روز دنیابھر کے باکس آفس پر717.46کروڑ کی کمائی کا ریکارڈ بنالیاہے۔ اس فلم میں کلیدی