ہندوستان کے فلمسازوں نے فسطائیت کے خلاف ووٹ دینے کی اپیل کی
مشہور فلم سازوں جیسے آنند پٹوردھن‘ سونال کمار ششی دھرن‘ اور دیواشیش ماکھیجا‘ نے مشترکہ اپیل کرتے ہوئے مجوزہ لوک سبھا الیکشن میں فسطائی طاقتوں کو شکست دینے پر زوردیا