پوریم کاتہوار منانے کے لئے درجنوں اسرائیلی باز آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔
یروشلم۔درجنوں اسرائیلی بازآبادکاروں نے جمعرات کے روز مشرقی یروشلم میں مسجد الاقصہ کے صحن میں زبردستی داخل ہوئے تاکہ یہودیوں کی تعطیل پوریم کا جشن مناسکیں۔ منظرسے لئے گئے فوٹو