Floating

کویڈ19کی دوسری لہر کے دوران گنگا میں پھینکی گئی نعشوں کی تفصیلات پر کوئی ڈیٹا موجود نہیں ہے۔مرکز

کویڈ19کی دوسری لہر کے دوران مبینہ طور پر اترپردیش اوربہار میں گنگاندی کے اندر بے شمار نعشوں کو تیرتے دیکھا گیاہے۔نئی دہلی۔مرکزی مملکتی وزیر برائے جل شکتی بیشویشوار توڈونے راجیہ