Football Club World Cup 2023

فیفا کلب ورلڈ کپ 2023کی میزبانی سعودی عربیہ کریگا

مذکورہ 2023کا ٹورنمنٹ مملکت میں پہلی مرتبہ ڈسمبر12سے ڈسمبر22تک منعقد ہوگا۔ریاض۔ مملکت سعودی عربیہ کی فٹبال اسوسیشن نے اعلان کیاکہ انٹرنیشنل فیڈریشن آف فٹبال اسوسیشن(فیفا)جانب سے 2023کے کلب عالمی کپ