گیان واپی ’شیو لنگ‘: ہائی کورٹ نے اے ایس ائی کو یہ واضح کرنے کا آخری موقع دیا کہ آیا کاربن ڈیٹنگ سے چیز کو نقصان پہنچے گا۔
عدالت نے واراناسی کی ٹرائیل کورٹ کو بھی ہدایت دی‘ جہاں یہ کیس زیرالتوا ء ہے‘ مقدمے کی سماعت کی تاریخ5اپریل کے بعد طئے کرے۔ پریاگ راج۔ آلہ اباد کورٹ