وارناسی عدالت نے اے ایس ائی سے کہا ’مزید چار ہفتوں کے لئے گیان واپی سروے رپورٹ مہر بند رکھیں‘۔
اپنے وکیل کے ذریعہ چار خاتون درخواست گذاروں نے گذراش کی تھی کہ سرپورٹ رپورٹ کو کھولا جائے اور اس کی کاپی انہیں دی جائے۔وارناسی۔آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا(اے ایس ائی)