مرد بکنی میں‘ نتن یاہو کا سن باتھ‘ ٹرمپ نے مستقبل کے غزہ پر مشتمل اے ائی وژن کا کیااشتراک
ٹرمپ کے پیروکاروں سمیت بہت سے سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو کی مذمت کرتے ہوئے اسے “انتہائی جارحانہ” اور “غزہ کے لوگوں کے مصائب سے بے نیاز” قرار دیا۔