لاء کی تعلیم حاصل کرنے کا خواہشمند‘ قانون تور نے والے۔ محض47دنوں میں اسد عتیق احمد کی زندگی کیسے تبدیل ہوگئی
اس سال 24فبروری سے قبل اسد کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں تھاپریاگ راج۔دوسری لڑکوں سے بہت مختلف 19سال کا اسد قانون کی تعلیم میں اپنا مستقبل بنانے کے خواہشمند تھا۔