Gaza

غزہ میں اسرائیلی لڑائی ختم: میڈیا

اسرائیلی فوج نے فیصلہ سازوں کو بتایا کہ حماس کی رفح بریگیڈ کو شکست ہوئی ہے اور اس کا عملی طور پر کوئی وجود نہیں ہے۔ یروشلم: غزہ کی پٹی

غزہ میں ہلاک ہونے والے اقوام متحدہ کے امدادی کارکن کی شناخت وابھو انیل کالے کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق ہندوستان سے ہے۔

اقوام متحدہ کے اہلکار کے بیان کے مطابق وابھو انیل کالے نے ایک ماہ قبل غزہ میں سیکیورٹی سروس کوآرڈینیٹر کے طور پر اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار کی تھی۔