ایرانی قدس فورس کے سربراہ جنرل سلیمانی امریکی حملہ میں جاں بحق، سلیمانی کی موت کا بدلہ لیں گے: حسن روحانی
تہران ۔ 3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایرانی پاسداران انقلاب نے جمعہ کو اعلان کیا کہ اس کی ذیلی تنظیم القدس فورس کے سربراہ قاسم سلیمانی امریکی بمباری میں ہلاک