افغانستان میں طالبان نے لڑکیوں اورلڑکیوں کو تعلیم دینے کے لئے ایک دن کا وقفہ کی اسکیم پیش کی ہے
یونیورسٹیوں کے نئے ٹائم ٹیبل کے بموجب ہفتہ میں تین دن تمام خواتین طلباء کو دئے جائیں گے جس کے دوران لڑکوں کو کلاسیس میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی