معروف صنعت کار گوتم اڈانی کے ’’ جی کے جنرل اسپتال ‘‘ میں گذشتہ پانچ سال میں ۱۰۰۰ ؍سے زائد بچوں کی موت
گجرات کی بی جے پی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ پانچ سال میں صنعت کار گوتم اڈانی کے اسپتال میں 1000 سے زیادہ بچوں کی موت ہوئی ہے۔