کرناٹک کے بعد گوا میں کانگریس کے خیمہ میں بحران، اپوزیشن لیڈرسمیت 10 اراکین اسمبلی بی جے پی میں شامل
گوا کے 10 کانگریس اراکین اسمبلی نے بی جے پی کا دامن تھام لیا ہے۔ خبرہے کہ ان اراکین اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کے ساتھ مل کرایک الگ گروپ بنایا
گوا کے 10 کانگریس اراکین اسمبلی نے بی جے پی کا دامن تھام لیا ہے۔ خبرہے کہ ان اراکین اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کے ساتھ مل کرایک الگ گروپ بنایا
جب ریاست گوا میں انتخابات ہوئے تو کانگریس پارٹی واضح اکثریت کے ساتھ کامیاب ہوئی مگر بھاجپا نے روڑے اٹکاتے ہوئے دیگر سیاسی جماعتوں سے مل کر حکومت سازی کا