پچھلے 5 سالوں میں روزانہ 20 سے زیادہ ہندوستانی کارکن کی بیرون ملک میں اموات : سرکاری اعداد و شمار
اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2021 میں سب سے زیادہ اموات ہوئیں، 8,234 ہندوستانی کارکن بیرون ملک اپنی جانیں گنوا بیٹھے۔ نئی دہلی: بیرون ملک ہندوستانی کارکنوں